مقروض کی اپیل

مکرمی! میں ایک مزدور کرائے دار بندہ ہوں۔ اس وقت معاشی صورت حال بڑی خراب ہونے کی وجہ سے روزے رکھنا بھی مشکل ہو رہا ہے۔ قرض بھی سرے چڑھا ہوا ہے۔ قرض لینے والوں نے بڑا تنگ کیا ہوا ہے۔ 11 ہزار روپے کا مقروض ہوں۔میری اس مصیبت سے جان چھڑا دیں۔
(ایم اختر5۔اے، سمن آباد لاہور)