عوام نام نہاد لیڈروں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے: غلام عباس حیدر
لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجر نشست ایل اے 37 ویلی ٹو کے نامزد ٹکٹ ہولڈر غلام عباس میر نے کہا ہے کہ انقلاب اور آزادی مارچ کا ڈرامہ فلاپ ہو چکا ہے۔ عوام کسی نام نہاد انقلابی رہنماﺅں کے جھانسے میں نہیں آئینگے ۔