My Brave Sister, We Are With You

مکرمی! حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو مسلمان ہونے کی سزا دی گئی ہے پاکستان کے ہر فرد پر قیامت گزری ہے امریکہ کا مکروہ چہرہ سامنے آ گیا ہے ہمارے قابل حکمران سب جانتے ہیں مگر اقتدار کے نظارے لے رہے ہیں ۔ شرم آتی ہے مجھے ایسے حکمرانوں پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی ایک باپردہ پڑھی لکھی ماہر تعلیم اور کامیاب نامور سائنسدان ہے اسے سزا صرف مسلمان ہونے کی مل رہی ہے۔پوری قوم اور نیوز چینلز کے تمام اینکر ز پرسن اور نیوز کاسٹرز کو چاہئے کہ احتجاج کریں جس کا طریقہ بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھنا ہے۔ سب سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنے پروگرام اور خبریں نشر کریں۔ سیاہ پٹیاں باندھنا ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے محبت ہمدردی کی نشانی ہے۔My Brave Sister, We Are With You!محمد علی رضا راجو۔چیئر مین ینگ بلڈ ویلفیئر سوسائٹی چونیاں