جھوٹ سے کام نہ لیں؟
مکرمی! اٹک شہر میں عمران خان نے جلسے سے خطاب کیاانہوں نے حقائق کو مسخ کر کے پیش کیا انہوں نے تو یہ بھی کہا ہے کہ میں نے ایک ارب 20 کروڑ درخت لگائے ہیں ، اگر عمران خان ہر سال صرف 50 کروڑ درخت بھی لگائیں تو جنگلات چار فیصد تک ہو چکے ہوتے پاکستان کے رقبے کے اعتبار سے ایک فیصد جنگلات ہیں ، انہوں نے یہ درخت کہاں لگائیں ہیں ۔
(محمد اکرم اٹک شہر 0321-5713840)