مکرمی! ملک بھر کی فضا سوگوار ہے کیونکہ معصوم اور ننھے بچوں کی شہادت نے ہر شخص کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ عسکریت پسندوں نے ایک منظم سازش کے تحت پختونوں اور اس خطے کے بچوں کو تعلیم سے دور رکھنے کیلئے سکول پر بزدلانہ حملہ کرکے بربربیت کی بدترین مثال قائم کر دی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقضاضی ہیں کہ ہم سب کو مل کر اس گھناﺅنی سازش اور پس پردہ قوتوں کو بے نقاب کریں (ابوسعید جاوید۔ سیالکوٹ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024