جنرل منیجر سوئی نادرن گیس گلبرگ کی توجہ کیلئے

جنرل منیجر سوئی نادرن گیس گلبرگ کی توجہ کیلئے

مکرمی! ہمارے محلہ اللہ بخش پارک کوٹ شہاب دین شاہدرہ لاہور میں رانا حنیف نامی شخص اپنے 2 نمبر سوئی گیس کے میٹر سے تقریباً 6 گھروں کو انڈر گرا¶نڈ گیس کی سپلائی دی ہوئی ہے گیس محکمہ سے مل جل کر کام چلا رہا ہے رانا حنیف اپنے آپکو گورنمنٹ ملازم ظاہر کرکے دو نمبر کام کرتا ہے جس سے محلے دار بہت پریشان ہیں خاص طور پر سردیوں میں کمپریسر چلا کر سب گھروں کی سپلائی پوری کرتا ہے جس کی وجہ سے محلے میں گیس کی کمی ہو جاتی ہے محلے داروں کی اس پریشانی کا ازالہ کیا جائے۔ (اللہ بخش پارک۔ کوٹ شہاب الدین کے متعدد افراد)