میری اندھیری دنیا روشن کرادیں

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
میری اندھیری دنیا روشن کرادیں

مکرمی! میں نابینا حافظ قرآن ہوں اور بچپن میں مجھے بڑا بخار ہوگیا تھا جسکی وجہ سے میری آنکھوں کی روشنی زائل ہوگئی تھی۔ میں نے ڈاکٹروں سے چیک اپ کروائے ڈاکٹروں نے کہا ہے آپکی آنکھیں بہتر ہوسکتی ہیں آپکی آنکھوں کے اندر پتلیاں ڈلیں گی۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ آپ میری اندھیری دنیا روشن کرنے کیلئے میری مدد فرمائیں۔(حافظ محمد بخش ولد الٰہی بخش 0301-7549067جامع مسجد نورانی گائوں ہردیو تحصیل و ضلع شیخوپورہ)