معذور کی اپیل

مکرمی ! میں خود اٹھ بیٹھ نہیں سکتا، کھانا بھی نہیں کھا سکتا۔ میں اپنی خالہ کے گھر رہتا ہوں وہ خود بھی غریب اور کرائے کے مکان میں رہتی ہے۔ میں معذور ہوں مگر بولتا ٹھیک ہوں۔ مخیر حضرات سے مدد کی اپیل ہے۔ (ناصر علی ۔ سمبڑیال ضلع سیالکوٹ، فون 0301-4783169)