قطعہ

میری اذاں کو جوش بلال عطا کر
پرورد گار عالم مجھے رزق حلال عطا کر
کھوکھلے قہقہوں سے بہتر ہے یا رحمن
تو مجھے رنج و ملال عطا کر
(نعیم انصر ہاشمی جھنگ صدر)