بیوہ کی اپیل

ایڈیٹر  |  مراسلات

مکرمی! میں ایک معزز گھرانے کی بیوہ خاتون ہوں میرا خاوند طویل عرصہ فالج کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد گذشتہ برس وفات پا گیا گھر کی تمام جمع پونجی مرحوم کے علاج معالجہ پر صرف ہو گئی۔ میرے چار بیٹیاں اور دو چھوٹے بیٹے ہیں۔ میں خود بھی شوگر‘ بلڈ پریشر اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔ سلائی کڑائی اور محنت مزدوری سے اپنے یتیم بچوں کو پال رہی ہوں۔ میری مخیر اور خدا ترس بہن بھائیوں سے درد مندانہ اپیل ہے کہ میری مالی مدد کرکے اپنے رب کو راضی کر لیں۔(شاہین کوکب یو بی ایل بنک اکاؤنٹ نمبر 0001030446 برانچ ملتان روڈ چوک یتیم خانہ لاہور 0323-9997137)