مدد کی اپیل

مکرمی! میں بیمار اور لاچار تقریباً 70 سالہ بوڑھی بیوہ ہوں۔ ایک بچہ ذہنی معذور ہے‘ جس کا علاج کراتے ہوئے بہت زیادہ مقروض ہو گئی ہوں۔ کرایہ کا مکان ہے اور لوگوں کے رحم و کرم پر زندگی گزار رہی ہوں‘ حکومت پاکستان‘ حکومت پنجاب اور مخیر حضرات سے مالی مدد کی استدعا ہے۔
(ہاجراں بی بی بیوہ خان محمد مرحوم پلاٹ نمبر 1126 چائنہ سکیم نمبر 2 لاہور 0322-8046243)