اپیل

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
اپیل

مکرمی! میرا بیٹا محمد احسان جس کی عمر پونے تین سال ہے ڈاکٹر نے اسے بلڈ کینسر بتایا ہے۔ جس کے علاج کا خرچا 25 سے 30 لاکھ روپے بتایا ہے۔ میں ایک غریب آدمی ہوں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں۔ میری مالی حالت اتنی نہیں کہ میں بلڈ کینسر کے عارضہ میں مبتلا اپنے بچے کا علاج کرا سکوں۔ اپنے بچے کی زندگی بچانے کے لئے مخیر حضرات خصوصاً ریاض ملک اور وزیراعظم پاکستان سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے بچے کے علاج کے لئے میری مدد کی جائے۔ (محمد سہیل عاشق، موبائل نمبر 0321-4157886 غازی روڈ لاہور کینٹ)