پاکستانی عوام اور آنے والے الیکشن

مکرمی! موجودہ الیکشن پاکستانی قوم کا امتحان ہیں اگر ہوتے ہیں تو؟ کیا عوام ایک بار پھر ان حادثاتی سیاست دانوں اور آمروں کے جھوٹے اور دلفریب نعروں میں الجھ کر رہے جاتے ہیں جسے نیا پاکستان بنائیں گے اسلام خطرے میں ہے قدم بڑھا¶ ہم تمہارے ساتھ ہیں یا سنگاپور کی طرح اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچا کر آنے والی پارلیمنٹ کو کرپشن کے خلاف قانون بنانے پر مجبور کر دیں گے۔
(مبارک احمد اعوان ممبر امن کمیٹی پنجاب لاہور)