ایک ماں کی مخیر حضرات سے مدد کی اپیل

مکرمی! میں ایک غریب اور مجبور عورت ہوں۔ میرے شوہر کو فوت ہوئے 12 سال ہو گئے ہیں۔ میرے بچے 3 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ ماں باپ بھی فوت ہو چکے ہیں اور میرا کوئی بھائی بھی نہیں اور نہ کمائی کا کوئی ذریعہ ہے جس سے میں اپنے بچوں کی تعلیمی اور دوسری ضروریات پوری کر سکوں۔ اس مہنگائی کے دور میں اپنے بچوں کی تعلیمی گھر کے اخراجات پورا کرنا نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن ہو کر رہ گیا ہے۔ میری مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ میری معقول مدد فرمائیں تاکہ میں اپنے بچوں کو تعلیم دلوا سکوں تاکہ وہ معاشرہ کے اچھے رکن بن سکیں۔
 (بنک اکاﺅنٹ 12520009208501، رابطہ نمبر: (0323-4598952