وزیر اعلیٰ اس کی بھی سنیں

مکرمی! میرا نام محمد ارشد ولد محمد منشا میری تعلیم ایف اے اور میں 1998ء سے میٹرک کیا ہوا ہے۔ میں 1998ء سے ہی ملازمت کی تلاش میں ہوں‘ لیکن کوئی نوکری نہیں ملی‘ میری جناب سے اپیل ہے کہ مجھ کو سرکاری ملازمت دی جائے۔( ایل ڈی سی (0301-7269316)