اپیل

مکرمی! وطن فائونڈیشن پاکستان یتیم اور غریب و نادار طلباء و طالبات کی تعلیم اور رہائش کیلئے وطن ایجوکیشنل کمپلیکس تعمیر کر رہا ہے۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس کارِخیر میں حصہ لیں۔
(برائے رابطہ حافظ محمد ربنواز لودھرا۔ چک نمبر P/O 13/M جلال آباد تحصیل دنیاپور ضلع لودھراں پوسٹ کوڈ: 59120، موبائل: 0300-6176522)