کتے کا کاٹا کہاں جائے؟

ایڈیٹر  |  مراسلات

مکرمی! ہمارے ملک میں آوارہ کتے تو لاتعداد ہیں مگر ان کے ساتھ مریضوں کے علاج کیلئے صرف ایک ہی ادارہ موجود ہے اور وہ بھی دوپہر دو بجے بن د ہو جا تا ہے اور اگر کسی کو کتے نے ہفتے کو کا ٹا تو وہ مر ہی جا ئے گا کیونکہ اس کا ٹیکہ چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر لگنا ہوتا ہے جب بیماری کا وقت مقرر نہیں تو علاج مہیا کرنے کا وقت مقرر کیوں ہے میری وزیر اعلیٰ صاب سے گزا رش ہے کہ اس مسئلے کو ن ظر انداز ن ہ کیا جائے اور اس پر سنجیدگی سے غور کیا جائے کیونکہ میں جانتی ہوں کہ میرا بھائی کس اذ یت سے گزر رہا ہے۔
(مریم سلیم ایم ایس سی ڈویلپمنٹ جنرل ازم پنجاب یونیورسٹی لاہور: 0423-7401900)