ایک بوڑھے شخص کی علاج کیلئے درخواست

ایڈیٹر  |  مراسلات

مکرمی! میری عمر پچپن سال ہے کئی سالوں سے دمے کے مرض میں مبتلا ہوں اس وجہ سے کوئی مزدوری بھی نہیں کر سکتا ہوں۔ اولاد بھی نہیں ہے میں اور میری بیوی بس ہیں۔ دیہات میں رہتا ہوں اگر مجھے تھوڑی سی مالی مدد ہو جائے تو چھوٹی سی کوئی دکان کریانہ اور ایزی لوڈ‘ کارڈ وغیرہ کو کھول کر باعزت کمانے کا خواہش مند ہوں۔ اپنے اردگرد لوگوں کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا چاہتا ہوں۔ میرے پاس آپ کےلئے دعا¶ں کے سوا کچھ نہیں ہے۔ آپ اپنی استطاعت کے مطابق جو ممکن ہو سکے مجھ سے رابطہ کرکے بھیج دیں۔
( مظہر جعفری (0336-5595246