مسجد وزیر خاں میں پانی کا پائپ صحیح کیا جائے

مکرمی! لاہور کی تاریخی جامع مسجد وزیر خاں دلی دروازہ لاہور میں 2 ماہ سے پانی کا پائپ خراب ہے۔ نمازیوں کو وضو کے لئے پانی دستیاب نہیں ہے ۔ کئی مرتبہ واسا سے سے شکایت کی گئی مگر تاحال پائپ صحیح نہیں ہو سکا۔ واسا کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس کار خیر میں حصہ لے کر فوراً پائپ تبدیل کیا جائے۔(نمازی جامع مسجد وزیر خاں دلی دروازہ لاہور)