ضروری وضاحت

گزشتہ روز کے ملی ایڈیشن میں حضرت سیدنا امام حسینؓ کے بارے میں شائع ہونے والے مضمون میں سہواً دو الفظ پروف کی غلطی سے شائع ہو گئے ہیں۔ درست جملہ اس طرح ہے کہ ”نبی ¿کریم فرماتے ہیں‘ ایسے ہی میرے حسینؓ سے میری نسل چلے گی“۔ الفاظ کے سہواً حذف ہونے سے قارئین کی دل آزاری پر ادارہ ان سے دلی طور پر معذرت خواہ ہے۔