اگرلوگ ایمانداری سے ٹیکس ادا کریں

مکرمی ! ذرا سوچیں جس ملک کے چپڑاسی اور وزیراعظم کرپشن میں مصروف ہوں وہاں ہر شخص کو اپنی اپنی ذمہ داری نبھانا ہو گی ورنہ پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے۔ اگر ہر شخص ٹیکس ایمانداری سے دے تو پھر حکومت اسے ایمانداری سے استعمال بھی کرے۔ (سید محمد زاہد شاہ ۔ شیخوپورہ)