وزیراعلیٰ پنجاب لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
 وزیراعلیٰ پنجاب لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں

 مکرمی!لوڈشیڈنگ کا سلسلہ پھر شروع ہوگئی ہے ایک ایک گھنٹہ لائٹ جارہی ہے جس کی وجہ سے پانی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پھر شروع ہوگئی ہے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا تھا کہ الیکشن کے دوران لوڈشیڈنگ 3ماہ میں ختم کردیں گے لیکن آپ کی حکومت کو نو ماہ ہوگئے  ہیں لیکن ابھی تک لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوئی۔ میری اعلیٰ حکام  سے درخواست ہے کہ اس لوڈشیڈنگ پر فوری طورپر عملدرآمد کیاجائے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ فوری طورپر کیاجائے۔ ( ناظم شوکت، چیئر مین مسائل کمیٹی)