سلائی مشین کی اپیل

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
سلائی مشین کی اپیل

مکرمی! گزارش ہے کہ میرا خاوند عرصہ دراز سے نابینا ہے علاج بہت کروایا ہے لیکن ٹھیک نہ ہوسکا میرے تین بچے چھوٹے چھوٹے ہیں جو تعلیم حاصل کررہے ہیں جن کے اخراجات بھی ناکافی ہیں۔ میں سلائی کا کام کرتی ہوں جس سے گھریلو اخراجات چلاتی ہوں میرے پاس ذاتی سلائی مشین نہیں ہے مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ مجھے سلائی مشین خرید کر دیں یا اس کی قیمت جو تقریباً 7000/=روپے ہے تعاون فرمائیں تاکہ میں بھیک مانگنے کے بجائے عزت سے اپنے بچوں اور خاوند کیلئے روزی کما سکوں تعاون کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ جزا عطا فرمائے (ایڈریس زرینہ بی بی روجہ ختے خان بمقام محلہ میانہ والا تحصیل قائد آباد ضلع خوشاب 0304-8501489)