سکول میں خاکروب تعین کیا جائے

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
سکول میں خاکروب تعین کیا جائے

مکرمی! ایڈیٹر صاحب ہمارے علاقے چوہان روڈ میں ایک گورنمنٹ سکول قائم ہے۔ جس میں وافر مقدار میں طالبات زیرتعلیم ہے۔ وہاں صفائی ستھرائی کا کوئی مناسب نظام نہیں ہے۔ بچوں کو خود اپنا کمرہ جماعت صاف کرنا پڑتا ہے۔ جس سے نہ صرف طالبات کی پڑھائی متاثر ہوتی ہے بلکہ خود بھی اس ڈیوٹی سے پریشان ہوتے ہیں کہ ہم سکول تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں نہ کہ صفائی سیکھنے۔

(حاجرہ جاوید، لاہور)