اپیل برائے امداد

مکرمی! ہم لوگ بہت غریب ہیں دو سال پہلے ہم نے اپنی بیٹی کی شادی قرض لے کر کی تھی اب ہمارے اتنے ذرائع نہیں ہےں کہ قرض ادا کر سکیں اور جن سے قرض لیا تھا وہ قرض کا مطالبہ کر رہے ہیں اور نہ میرے گھر میں کوئی کمانے والا ہے صرف میں چھوٹے چھوٹے کام کاج کرتی ہوں اور اپنا پیٹ پالتی ہوں۔ ہماری کوئی امداد کی جائے امید لے کر آئی ہوں۔ (زبیدہ محمد سلیم 0300-4903986)