خون کا عطیہ کارِ ثواب

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر

مکرمی! بروقت خون نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان میں ہر سال کئی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔ لاہور میں چند درد دل رکھنے والے افراد نے ایمرجنسی اور عام حالات میں بروقت خون کی فراہمی کے لئے ’’العظمت بلڈ ڈونر ٹرسٹ‘‘ قائم کیا ہے خون کا عطیہ دینے والے حضرات ان سے تعاون کر کے ثواب کما سکتے ہیں یہ انسانیت کی خدمت بھی ہے۔ (نعمان خان، معظم جٹ عزیز کالونی گلی نمبر 28 نزد امام بارگاہ شاہدرہ)