ٹاون شپ میں رمضان سستا بازار کی ضرورت

مکرمی ! ٹاون شپ کے شہریوں کا ضلعی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹاون شپ گورنمنٹ ہائی سکول کے وسیع میدان میں رمضان المبارک کے تقدس کے پیش نذر رمضان سستا بازار لگانے کے انتظامات کئے جائیں جہاں روزہ داروں کو سستی اور معیاری اشیاءضروریہ میسر آ سکیں اس سستے بازار میں ڈائریکٹ منڈیوں سے سامان لیکر نہایت سستے داموں فروخت کیا جائے اور حقیقی معنوں میں رمضان سستا بازار لگایا جائے گا۔ (محمد سرفراز خان ۔ ٹاون شپ لاہور، فون 03004245280)