ضروری وضاحت

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
ضروری وضاحت

ڈاکٹر اجمل نیازی صاحب نے اپنے ایک کالم میں سینئر صحافی اور اینکر سہیل وڑائچ کو بھی حکومتی مراعات یافتہ صحافیوں کے زمرے میں شامل کیا ہے‘ انہوں نے سہیل وڑائچ صاحب کا حوالہ بلاتحقیق دیا ہے۔ وہ انکی ذاتی رائے ہو سکتی ہے‘ جس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ (ایڈیٹر)