’’اللہ سے ڈر جائو‘‘

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
’’اللہ سے ڈر جائو‘‘

جب سے موجودہ گئی گزری حکومت نے طالبان سے مذاکرات کا چار نا چار بالآخر ادارہ کر ہی لیا ہے۔ اسی دن سے طالبان مخالف لابیاں حرکت میں آگئی ہیں۔ لیکن اس دہشت گردی سے بچنے کیلئے رد عمل کے طور پر جو دہشت گردی جاری ہے وہ کسی کو نظر نہیں آتی۔ بھارت کی دہشت گردی امریکہ کی دہشت گردی اسرائیل کی دہشت گردی کو تو امن کی آشا کا نام دیا جاتا ہے۔ جب تک ہماری خارجہ پالیسی ان کے خلاف یو ٹرن نہیں لیتی حکومت اور فوج کی کامیابی ناممکن ہے۔(ڈاکٹر محمد ارشد علی ویو گارڈن بیدیاں روڈ لاہور)