سر عام نشہ

ایڈیٹر  |  مراسلات

مکرمی! گنگا رام ہسپتال کے فٹ پاتھ پر نشئی لوگ اپنے ہاتھوں اور ٹانگوں میں نشہ آور انجکشن لگاتے ہیں لیکن ان کو کوئی روکنے والا نہیں۔ میری اعلیٰ حکام سے گزارش ہے اس طرف خاص توجہ دی جائے۔ (ناظم شوکت )