علاج کی اپیل

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
علاج کی اپیل

مکرمی! یہ خط ایک بے بس ماں کی فریاد ہے۔ میرے 14 سالہ بیٹے کے دل کے وال بند ہیں اس کے علاج کے اخراجات میری پہنچ سے باہر ہیں، آپ کی و ساطت سے مخیر حضرات سے امداد کی اپیل ہے۔ میرا اکاؤنٹ نمبر 1003883294 برانچ کوڈ 0004 بنک الفلاح اے بی ایریا کراچی ارسال ہے۔ (نزہت شمیم، اے 105 بلاک 10 فیڈرل بی ایریا کراچی زیڈ پرائیڈ فون 03343643429)