ہاتھی گزر گیا دُم پھنس گئی

ایڈیٹر  |  مراسلات

 مکرمی! جناب مکرم یوں تو حکومت وقت حاتم طائی کو پیچھے چھوڑ گئی ہے جو ملک پر بوجھ ہیں ہاتھ نہیں ہلاتے انہیں تو لاکھوں .... دئیے جارہے ہیں مگر.... جو ملازمین دن رات محنت کرتے ہیں ان کو ایڈ ہاک مہنگائی الاﺅنس میں میڈیکل الاﺅنس پر پچھلے سال سے 24% اضافہ نہیں دیا جارہا کیا دوائیں تین سال پہلے کے ریٹ پر دستیاب ہیں۔ وزیر خزانہ پوائنٹ بنا رہا ہے دانشوروں کی اسمبلیاں چشم پوش ہیں۔فوری توجہ دیںاور 2سال کا اضافہ بحال کروائیں۔
 یونین ایمپلائزAG آفس پاکستان