”بدعنوانی فردوملت کیلئے زہر قاتل ہے“

مکرمی! کرپشن کی دولت سے آج نااہل.... اہل بن بیٹھا ہے۔ اسی کرپشن کی بدولت غریب کا چولہا ٹھنڈا اور امیر کا گھر قمقموں سے روشن ہے، اسی کرپشن کی بدولت غریب کی بیٹی شادی سے محروم ہے۔ اسی کرپشن کی بدولت لاکھوں گھر برباد ہو چکے ہیں۔ اسی وجہ سے۔ بدعنوانی فرد و ملت سے زہر قاتل بن گئی ہے اس سے چھٹکارا پانے کی ضرورت ہے۔
(فضل محمود انجم)