عورت

مکرمی! جب تک عورت کواس کا مقام نہیں ملے گا معاشرہ بگاڑ کا شکار رہے گا۔عورت چاہے کسی بھی طبقے کی ہو امیر ہویا غریب بحیثیت عورت ہمیں ہرحال میں اُس کا احترام کرنا اور اس کے تقدس کا خیال رکھنا ہوگا مسلمان عورت آج بھی اگر سیدة النسائؓ کی حیات مبارکہ کو اپنا راہبر مان لے۔ تو سب پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور کھویا ہوا مقام بھی واپس مل جائے گا۔ (سید روح الامین، 0333-5493850)