ریٹائرمنٹ کے بعد بیٹے کو ملازمت دی جائے

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
ریٹائرمنٹ کے بعد بیٹے کو ملازمت دی جائے

مکرمی! میں ایک غریب اور بے روز گار ہوں اور کوئی میرا ذریعہ  معاش بھی نہ ہے میں نے محکمہ پاکستان پوسٹ آفس کی تقریباً14-15سال خدمت کی ہے اور بوجہ بیمار ہونے پر میڈیکل بورڈ ڈپرینشن لے ہے اور سائل اپنی جگہ پر اپنے بچے کی تقریری کروانا چاہتا ہے لیکن محکمہ کوئی شنوائی نہیں کرتا میری وزیراعظم اور اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ محکمہ پاکستان پوسٹ آفس میں تقرری کی جائے تاکہ سائل کے بچے کو روزگار مل سکے۔(محمد افضل چک نمبر HR270تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاونگر0306-6575996)