وضاحت

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر

خمکرمی! میں یہاں اپنے کالم بعنوان پرویز مشرف کیخلاف آئین شکنی کے مقدمے کے محرکات جو 24 جون کو نوائے وقت میں شائع ہوا تھا‘ اس کا حوالہ دے رہا ہوں اور ایک غلطی کی نشاندہی کرنا چاہتا ہوں جو چوتھے کالم میں سرزد ہوئی تھی۔ دراصل اس جملے کو اس طرح پڑھا جائے کہ ”اور وہ جسٹس افتخار محمد چودھری سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے (سوا) پارلیمنٹ کے تمام ارکان اس صدارتی انتخاب کا حصہ بنے“۔ (کنور محمد دلشاد۔ اسلام آباد)