مالی امداد کی اپیل

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر

مکرمی! میں محنت مزدوری کرتا ہوں جس سے گھر کا گزارہ مشکل ہوتا ہے۔ رمضان المبارک کا مہینہ آنیوالا ہے ۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ سحری و افطاری کے سامان کی خریداری میں تعاون کریں۔ (نعیم اقبال خوشاب رابطہ نمبر 0312-7414749)