چلو مدینے چلیں

مکرمی! میں بوڑھا بندہ بیت اللہ شریف اور مدینہ شریف کی حاضری کے لئے جانا چاہتا ہوں۔ اہل محبت مخیر حضرات کی خدمت اقدس میں عاجزانہ استدعا کرتا ہوں کہ رب العزت کے دیئے رزق سے اس بے زادے راہ کو اللہ عمرے کی سعادت کے لئے روانہ فرما دیں۔
( اختر بابا C/0 پرنسپل نیو ایرا کالج پارس بلڈنگ کالج سٹاپ 0321-4636020 مین روڈ سمن آباد لاہور)