پی ٹی سی ایل کے اعلی حکام کے نام فریاد

پی ٹی سی ایل کے اعلی حکام کے نام فریاد

مکرمی‘ میں نے تقریباً تین دفعہ کمپلین پی ٹی سی ایل دفتر کرا چکا ہوں کوئی شنوائی نہیں ہوئی میرا ٹیلی فون 051-5490664 بند پڑا ہوا ہے ۔ فون کی بندش بڑا مسئلہ ہے آج کے اس جدید دور میں ٹیلی فون کا صحیح ہونا بہت ضروری ہے میری اعلی حکام سے اپیل ہے کہ جلد ازجلد یہ نمبر ٹھیک کرائیں۔

( مشتاق احمد منہاس‘ لین نمبر 6 پشاور روڈ راولپنڈی 0307-3555623)