پاکستان میں گداگری کی لعنت

مکرمی! پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر مےں گداگر بہت عام ہوگئے ہیں اور جو مانگنے کے حق دار نہیں ہیں وہ عوام کو چوکوں میں، سڑکوں پر پبلک مقامات پر، بسوں میں اور گلیوں محلوں میں تنگ کرتے ہیں اور بہت پریشان کرتے ہیں ان کو پکڑا جائے اور لوگوں کو اس لعنت سے نجات دلائی جائے۔میاں اسماعیل نوشاہی قادری مین بازار قینچی لاہور