مالی امداد برائے علاج بلڈکینسر

مکرمی! میں عرصہ تقرےباً تین سال قبل 2006 سے بلڈ کینسر کے موذی مرض میں متبلا ہوں میں نے اپنی بیماری پر کافی رقم خرچ کردی ہے جوکہ میں نے اپنے رشتہ داروں اور دوست احباب سے ادھار لی ہوئی ہے تقریباً 150000 (ڈیڑھ لاکھ) روپیہ کا قرضہ میرے اوپر ہے میں اپنے چار بچوں بیوی اور بیمار بوڑھے باپ کی کفالت کرتا ہوں۔ آمدنی بہت قلیل ہے خرچہ بہت زےادہ ہے آج کل مہنگائی کے اس دور مےں جان لیوا بیماری کا مقابلہ بہت مشکل ہے بچوں کی تعلےم کا خرچہ بہت ہے۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ میری مالی امداد کی جائے۔ شیخ عبدالرو¿ف مکان نمبر69 گلی نمبر 20 محلہ شاہ نور پارک نزد غوثیہ مسجد لاہور