پریشانیوں کا حل ایک خاص وظیفہ

مکرمی ! ہم ایک خاص الخاص وظیفہ پر مشتمل یہ کتابچہ عرصہ دراز سے الحمدللہ مفت تقسیم کر رہے ہیں جو روزگار کی مشکلات، گھریلو ناچاقی، ترقی میں رکاوٹ، رشتوں کی بندش، اولاد کی نافرمانی، کاروبار میں زوال، نظر بد کے اثرات، جادو اور جنات کے اثرات، حاسدین اور دشمنوں کے شر اور لاعلاج مریضوں کے لئے بارہا کا آزمودہ ہے۔ اللہ کے فضل سے لاکھوں انسانوں کی دنیا بدل گئی، جس نے جس مقصد کے لئے بھی اسے پڑھا وہ یقیناً کامیاب اور بامراد ہوا۔
(پتہ : 165حبیب پارک ملتان چونگی لاہور ۔ فون 0345-8640640)