اعلیٰ حکام سے اپیل

مکرمی! ٹرنک بازار سیالکوٹ کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے آئے روز حادثات ہوتے رہتے ہیں اور نالیاں گندگی سے بھری رہتی ہیں۔ میرh سیالکوٹ کے اعلیٰ حکام میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر وزیراعلیٰ سے پرزور مطالبہ ہے کہ اس سڑک کو فوری بنانے کے احکامات جاری فرمائیں۔
شوکت آرٹسٹ ٹرنک بازار ڈپٹی باغ سیالکوٹ