فےصل آباد مےوزےم کی بلڈنگ کی تعمےر کے باوجود التوا کا شکار

مکرمی ! سابقہ ڈی سی او فےصل آباد نے ضلع کونسل کے بالمقابل علامہ اقبال لائبرےری سے ملحقہ خالی جگہ پر اےک کروڑ روپے کے کثےر سرمائے سے فےصل آباد مےوزےم کی تعمےر کا کام شروع کےا تھا۔ دو سال سے ےہ منصوبہ پاےہ تکمےل کو پہنچ چکا ہے اتنا طوےل عرصہ گزر جانے کے باوجود نہ تو اس کے لئے عملہ تعےنات کےا گےا نہ ہی اس کے لئے نوادرات کا بندوبست کےا گےا اسی وجہ سے اس شاندار منصوبے کا باقاعدہ افتتاح نہےں ہو سکا جس کی وجہ سے اہالےان شہر نہ صرف اےک اچھی اور معلوماتی بلکے سستی تفرےح سے محروم ہےں۔وزےر اعلیٰ پنجاب مےاں شہباز شرےف صاحب سے گزارش ہے اپنی نظرِ التفات ادھر بھی فرمائیں۔
(رانا زاہد اقبال موبائل نمبر: 0323-9668220 پےپلز کالونی فےصل آباد)