عوامی مسائل کا حل!

مکرمی! عوامی مسائل مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی، فحش و بے حےائی کے پھےلاو¿‘ کرپشن حدود و اختےار سے تجاوز‘ حکومتی نمائندوں کا بے جا اصراف‘ گڈگورنس کا فقدان‘ عوام کے دکھوں کا مداوا آج نصف صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود نہےں ہو سکا۔ مسائل ہےں کہ بڑھتے جاتے ہےں عوام پستے جاتے ہےں۔ امےر طبقہ امےر تر اور غرےب طبقہ غرےب ہوتا جا رہا ہے۔ ےہ تفاوت معاشرہ کے دکھ درد اور روگ کا باعث ہے۔ عوام اپنے حقوق کے حصول مےں ناکام ہےں۔ حقوق بھی انہی کو حاصل ہوتے ہےں عوام جن کو منتخب کرکے اسمبلےوں تک پہنچاتے ہےں وہ بھی انکے دکھ درد دور کرنے کی بجائے اپنے مفادات کے حصول میں لگ جاتے ہیں۔ عوام کو اپنے مےں سے اپنے جےسوں کی حماےت کرنا ہو گی اور ان آزمائی ہوئی پارٹےوں اور چہروں سے نجات حاصل کرنا ہو گی۔
(عمران راجہ احمد ہاو¿سنگ سکےم نزد ہنجروال ملتان روڈ لاہور 0333-4056527)