ایک مفلوج کی اپیل

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
ایک مفلوج کی اپیل

مکرمی! میں ایک فالج کا مریض ہوں۔ کوئی کام نہیں کرسکتابلکہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہوں دوائیوں پر گزارہ کر رہا ہوں۔ ہر مہینے دوائیاں خریدنے کا مسئلہ درپیش ہے جس کیلئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔ مخیر حضرات مالی مدد فرمائیں تاکہ میں ضروری ادویات خرید سکوں نیز گھر کے تھوڑے فاصلے پر مسجد ہے جہاں میں نماز پڑھا کرتا تھا اب بوجہ بیماری مسجد نہیں جاسکتا۔ اگر کوئی نئی یا پرانی ٹرائی سائکل مل جائے تو میں مسجد میں نمازیں پڑھ سکوں گا، مہربان ہوگی۔(پتہ، سراج دین ولد میاں فتح دین، مکان نمبر 2A5-6 گلی نمبر 82 عزیز کالونی شاہدہ لاہور، رابطہ 0305-4857738)