مکرمی! پنجاب گورنمنٹ کے محکمہ خزانہ اور منیجر اسٹیٹ لائن (گروپ انشورنس)بی ،ایف فنڈ الفلاح بلڈنگ کے ایڈمنسٹریٹر سے درخواست ہے کہ گزیٹیڈ (ر)سرکاری ملازمین کو بھی جہیز و تکفین کی گرانٹ دی جائے۔ نیز ان کے بچوں کی شادی گرانٹ ایک لاکھ کی جائے‘ مہنگائی کا اژدھا روز بروز ڈس رہا ہے۔ گروپ انشورنس پریمیم سمیت Maturityپر بلوچستان سرکار کی طرح واپس فرمایا جائے ۔ میڈیکل الائونس جو 2010سے مزید ہے، سالانہ اضافہ کیساتھ وا گزار کیا جائے، کیونکہ ادویات کے ریٹس کئی گنا بڑھ چکے ہیں، چودھری نور احمد نور (ر)پرنسپل)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024