وزیراعلیٰ توجہ فرمائیں

مکرمی! موضع ماڑی ہر سہولت سے محروم ہے، نہ پکی کچی سڑک ہے نہ ہسپتال نہ سکول نہ مویشی روزانہ ہسپتال لیکن خدا کی ذات ہمارا گزر بسر کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سے استدعا ہے کہ ہمارے گاﺅں میں مذکورہ سہولتیں فراہم کی جائیں۔
(اہلیان علاقہ ماڑی ڈیرہ غازی خان .... رابطہ نمبر: 0321-3545715)