سوئی گیس اعلیٰ حکام سے اپیل

مکرمی! میں نے 02-11-09 کو ڈیمانڈ نوٹس نمبر 083126 جمع کروایا تھا۔ محکمے نے 605/11 نمبر جاری کیا ہوا ہے۔ اب 11 مہینے گزر چکے ہیں۔ بندہ غریب آدمی ہے۔ مہنگے داموں لکڑیاں یا LPG گیس نہیں خرید سکتا۔ برائے مہربانی جلد گیس لگانے کے آرڈر کئے جائیں۔ (فیاض احمد عمر سٹریٹ نزد وسیم جنرل سٹور عمر فاروق پارک بند روڈ لاہور فون 0300-4504743)