گنگا رام ہسپتال کے ٹریفک سگنلز چلائے جائیں

ایڈیٹر  |  مراسلات

مکرمی ! گنگا رام ہسپتال کے اشارے بند پڑے ہیں جس کے باعث ٹریفک بے ہنگم ہے جو مریضوں کے لئے شدید تکلیف کا باعث بنتی ہے۔ حکام یہ اشارے چالو کرائیں۔ (ناظم شوکت )